کوئٹہ، سریاب روڈ مل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، کلیم اللہ جاں‌بحق

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/سردارعبدالحمید) سریاب روڈ مل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی شناخت کلیم اللہ سومرو کے نام سے ہوئی، لاش کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل اسنیچر کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں