کمانڈنٹ کرم ملیشاء تیمور سلطان کا مشرانوں، نوجوانوں‌اور بلدیاتی نمائندوں‌ کے اعزاز میں‌افطاری

کرم (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/عبدالصمد) آج ضلع کرم پاڑاچنار آفیسر میس میں کمانڈنٹ کرم ملیشاء تیمور سلطان کی طرف سے ضلع کرم کے مشرانوں اور نوجوانوں کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں‌ قوم مقبل کے مشرانوں،اور بوشھرہ مشرانوں، لویر کرم مشرانوں، سرکاری آفیسران اور اپر کرم کے بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی .

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں