مستونگ(روزنامہ آواز ٹائمز/عبدالغفار رند) بولان ہوٹل کے مقام پر حاجی محمد ایوب کے پٹرول پمپ پر ڈکیتی مسلح افراد وردی میں ملبوس افطاری کے وقت X سلور ٹو ڈی کار میں آکر پمپ مالک حاجی محمد ایوب کو شدید زدکوب کرکے ان سے تقریباً 25لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوئے، واقعہ کے خلاف پمپ مالکان نے کراچی ٹو کوئٹہ قومی شاہراھ کو بولان ہوٹل کے مقام پر احتجاجاً ہرقسم کے ٹریفک کیلئے بند کرکے روڑ پر دھرنا دے رہے ہیں واضح رہے کہ چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گئے ہیں عوام کے جان و مال تک محفوظ نہیں ہیں اب چوروں کی طریقہ وردات بھی مختلف ہے مسلح ڈکیتیوں وردی میں ملبوس ہوکر انتہائی دیدہ دلیری سے عوام کو لوٹ کر با آسانی سے فرار ہوتے ہیں،ضلعی انتظامیہ عوام کی جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح سے ناکام ہوچکی ہے پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ جب تک ضلعی انتظامیہ ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کرینگے اس وقت تک اپنے احتجاج مظاہرہ جاری رہیگا.
اہم خبریں
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) کیجانب سے روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد
کوئٹہ، پولیس تھانہ بجلی روڈ کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار 04موٹر سائیکل برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او جاوید بزدار
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی اہم کارروائی، 22 سالہ روینہ کوہلی کے قتل میں ملوث شوہر اور سسر گرفتار
سیف سٹی پراجیکٹ کےہائی ریزولوشن AI مانیٹرنگ کے انضمام سے اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں مددملی ہے کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء
سول ہسپتال ٹنڈو محمد خان DHQH میں نئی بھرتیوں کا انکشاف
کوئٹہ، تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او محمود ترین
نیوکچلاک پولیس کی کاروائی، اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسنیچ شدہ موٹر سائیکل، واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او عبدالحئی گرانی
انڈسٹریل پولیس کوئٹہ کی کامیاب کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، منشیات، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلئے، ایس، ایچ، او خیرمحمد سمالانی
جھنگ ، کاشتکار فصلوں کی باقیات کو جلانے سے گریز اور ماحول دوست زرعی طریقہ کار اپنائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
پولیس تھانہ خانوزئی کی اہم کاروائی، اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے، ایس، ایچ، او نصیب اللہ








