کراچی (روزنامہ آواز ٹائمز/ ثناء اللہ ) جعلی پولیس اہلکار، پولیس وردی میں 11 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، پریڈی تھانے میں ایف، آئی، درج کردی گئی۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شہریوں سے لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج پولیس وردی میں ملبوس ملزمان ترک شہری کو لوٹ کر فرار ہوگئے ۔






