چمن، تاجروں نے 5 روز بارڈر کی بندش کھلا تضاد اور ظلم قرار دیدیا

چمن (روزنامہ آواز ٹائمز) تاجروں نے 5 روز بارڈر کی بندش کھلا تضاد اور ظلم قرار دیدیا، چمن بارڈر تجارت کیلئے بندش سے کروڑوں کا نقصان ہوگا ، ان خیالات کا اظہار تاجر برادری نے کیا انھوں‌نے مزید کہا کہ چمن بارڈر 4 روز کیلئے بندش انٹرنیشنل قوانین کے منافی ہے،چمن بارڈر کو صرف ایک دن عید کے روز بند کرنا چاہیے.
یادرہے بارڈر حکام کیجانب سے چمن بارڈر 20 سے 24 اپریل تک تجارت کیلئے بند رہنے کا اعلان کیا گیا ہے.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں