سعودی عرب اور ترکی میں چاند نظر آگیا، عید الفطر 20 اپریل بروز جمعہ کو ہوگی

اسلام آباد (روزنامہ آوازٹائمز/انٹرنیشنل) سعودی عرب اور ترکی میں چاند نظر آگیا، سعودی عرب اور ترکی میں عید الفطر 20 اپریل بروز جمعہ کو ہوگی ، سرکاری اعلانات کردی گئی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور ترکی میں چاند نظر آگیا، سعودی عرب اور ترکی میں عید الفطر 20 اپریل بروز جمعہ کو ہوگی ، سرکاری اعلانات بھی کردی گئی.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں