کوئٹہ میں نماز عیدالفطر کے اوقات

کوئٹہ میں 300 مقامات پر عیدالفطر نماز کے اجتماعات ہوں گے
رپورٹ سردار حمید
کوئٹہ:8:00 میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار

کوئٹہ:7:30 کوئٹہ لیاقت پارک مولانا عبداللہ منیر

کوئٹہ: دارلعلوم جامعہ غوثیہ رضویہ انوار وحدت کالونی پہلا اسٹاپ

کوئٹہ:8:00عید گاہ سنڈیمن ہائی اسکول کویٹہ

کویٹہ:7:15جامع مسجد جناح ٹاؤن قاری حافظ عبد القیوم

کوئٹہ:6:45دربار میرج ہال ریلوے کویٹہ

کوئٹہ:8:00سائنس کالج کوئٹہ مفتی عبد الحق

کوئٹہ:7:00 جامع مسجد غوثیہ جوائنٹ روڈ کوئٹہ

کوئٹہ:7:00 جامع مسجد ساراوان ریئسانی روڈ

کوئٹہ:7:00 جامع مسجد اسماعیل طوغی روڈ کوئٹہ

کویٹہ:8:00مرکزی عید گاہ طوغی روڈ مولانا انوار الحق

کوئٹہ:7:30 جامع مسجد قندھاری بازار

کوئٹہ: عید گاہ جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ جیل روڈ ہدہ میں عید نماز 7:45 پر ادا کی جائے گی

کوئٹہ:7:30 جامع مسجد بلال میکانگی روڈ کوئٹہ

کوئٹہ:8:00 فاروقیہ غوث آباد کوئٹہ

کوئٹہ:8:00 جامع مسجد جان محمد روڈ

کوئٹہ:بیشترمقامات پر نماز صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔

کوئٹہ:شہر میں نماز عید کے اجتماعات کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں

کوئٹہ:ایوان قلات ، کاسی قلعہ ، سریاب ، مری آباد ، ہزار گنجی ، کچلاگ اور ہنہ اڑک سمیت 300 سے زائد مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ادا کئے جائیں گے

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان کراچی اور گورنر کوئٹہ میں نماز پڑھیں گے

کوئٹہ :سردار اختر جان مینگل سربراہ بی این پی آبائی علاقہ وڈھ خضدار میں عید کریں گے

کوئٹہ:محمود خان اچکزئی قاسم ڈاکٹر قاسم بلوچ اور کوئٹہ میں نماز عید ادا کریں گے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں