اسلام آباد (نیوز ڈیسک) روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی، تمام بیوروچیفس، رپورٹرز، اسٹاف اور ممبرز کیجانب سے عیدالفطر مبارک ہو، اللہ پاک آپ کی تمام عبادات قبول فرمائیں اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مسلمانوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں اور خاص کر ہمارے ملک پاکستان اور عوام کی مشکلات میں کمی ہو۔ امین







آج پاکستان بھر میں عید الفطر انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا