کراچی، لائنزایریا میں‌بچوں‌کے تنازعے پر جھگڑا، 11 سالہ بلال جاں‌بحق، 8 سالہ ابریش زخمی

کراچی (بیوروچیف سندھ/ثناء اللہ کاکڑ) کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں بچوں کے تنازعے پر جھگڑا ہوا ہے ،جھگڑے میں فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق
ہوگیا ہے اور دوسری کمسن بچی زخمی ہوگئی ہے.تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 11 سالہ بلال سے ہوئی جبکہ واقع میں 8 سالہ ابریش دختر صابر زخمی ہوگئی،فائرنگ میں ملوث ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں