کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/سردارحمید)پولیس تھانہ شالکوٹ کے عملے نے نامزد مفرور چوروں کیخلاف کاروائی کرتے ہو 2 چور 1 نامزد ملزم جبکہ 1 مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا ،تھانہ شالکوٹ کے ایس ایچ او عابد رضا مینگل نے کاروائی کرتے ہیں،مقدمہ نمبر 35.23 بجرم 337.AD ق د میں نامزد ملزم صدام حسین ولد میر محمد جان سکنہ سبی کو گرفتار کیا اور مقدمہ نمبر 139.22 بجرم 337.ADF ق د میں مفرور ملزم کامران ولد حبیب اللہ قوم مینگل سکنہ کلی رئیسانی کوئٹہ کو گرفتار کیا۔ 3 ملزم شمس اللہ ولد قدوس سکنہ ھزارگنجی کو گرفتار کیا 4 . جاوید ولد عزیز سکنہ سبی حال کوئٹہ کو گرفتار کیا ملزمان سے تھانہ شالکوٹ کے مقدمہ نمبر 48.2023 بجرم 381.457 ت پ میں چوری شدہ موٹر سائیکل راوی CD.70 برأمدکیا گیا مزید تفتیش انوسیٹی گیشن کا عملہ کررہا ہے






