اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 75 روپے والے نوٹ بارے حکم آگیا

کراچی(روزنامہ آواز ٹائمز/ثناء اللہ کاکڑ) اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی بڑی پیش رفت ہوگئی، جو بھی دوکاندار یا ادارے 75 روپے والا نوٹ آپ سے لینے سے انکاری کریں۔ تو فورا 273-727-111-021 اس نمبر پر اپنی کمپلینٹ درج کروائیں اور اس ادارے ، دوکاندار کا ایڈریس اور نمبر نوٹ کروائیں۔ بروقت کاروائی کرتے ہوئے اس دوکاندار کو 5000 کا چالان جاری کیا جاے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں