کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز)پولیس تھانہ گوالمنڈی کی کاروائی، چوری شدہ گاڑی برآمد کرلی، ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر،ایس ایس پی اپریشن ذوہیب محسن کی ھدایات پر زیر نگرانی ایس پی قائدآباد محمد آصف خان،زیر سرپرستی عمران عبداللہ چیمہ، ایس ایچ او تھانہ گوالمنڈی جواد حیدر و دیگر عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ فرد نمبر 119/23 میں چوری شدہ الٹو VXR برآمد کر لی ہے ۔






