خانیوال، مدرسے میں‌9 سال کے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی

خانیوال + قصور (اظہر حسین/ڈسٹرکٹ بیوروچیف) خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی کی گئی ہے، اطلاعات کے مطابق خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی کی گئی ہے،زیادتی مدرسے کے طالب علموں اور قاری نے مل کر کی ہے، بچے کے ساتھ زیادتی رات کو انہوں نے مل کر کی اور دن کو 11 بجے قاری بچے کو خود گھر چھوڑ کر گیا اور بچے سے کہا کہ کسی کو بتانا نہیں، زیادتی کا شکار بچہ عزیز آباد بستی خانیوال کا رہائشی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں