سفیان عمر 13 سال سکنہ فقیرمحمدروڈ کوئٹہ کل شام سے لاپتہ ہے

یہ بچہ جسکا نام سفیان ولد الطاف ہے بعمری 13 سالہ فقیر محمد روڈ کوئٹہ سے کل شام سے لاپتہ ہے، اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ھو تو تھانہ انڈسٹریل سے رابطہ کریں۔
اطلاع دھندہ محرر نعمان تھانہ انڈسٹریل”03168240548

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں