قصور (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/اظہر حسین) محکمہ انہار قصور کے آفیسران کی نااہلی نہروں میں پانی نہ آنے سے کاشتکار پریشان ہےتفصیلات کے مطابق کھڈیاں خاص گردونواح کی نہروں میں پانی گندم کٹائی کے بعد آجاتا تھا اب مکئی کی فصل تیار ہیں پانی نہ آنے کی وجہ سے جل رہی ہیں اس طرح دیگر فصیلات بھی تیار ہے جانوروں کے گھاس بھی پانی نہ آنے سے جل رہے ہیں کپاس بھی کاشت کرنی ہیں کاشتکار شدید پریشان ہیں پٹرول ڈیزل بھی مہنگا ہوچکا ہیں محکمہ انہار افسران کی نااہلی کی وجہ نہروں میں اب تک پانی نہیں آیا ہیں مگر کاشتکاروں کا قصور کیا ہے پانی کے بغیر کہاں جائے، نہری پانی کی اشد ضرورت ہیں کھڈیاں خاص و گرد و نواح کے کاشتکاروں نے وزیراعظم پاکستان وزیراعلیٰ پنجابو دیگرآفیسران سے اپیل کی ہیں نہروں میں پانی جلد چھوڑا جائے تاکہ ہم اپنی فصیلات کو اگاہ سکے اوربروقت کپاس کی کاشت کرسکے.






