صحبت پور،عوامی پریس کلب کے نائب صدر قتل

صحبت پور (ڈیلی آواز ٹائمز/محمد سلیمان)صحبت پور،عوامی پریس کلب کے نائب صدر قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق

سینئر صحافی صحبت پور عوامی پریس کلب کے نائب صدر سینئر صحافی حاجی نظر علی بلوچ کو آج دو پہر ڈیرہ اللہ یار میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جب کہ دو رشتہ دار بھی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے لاش اور زخمیوں کو ڈیرہ اللہ یار اسپتال لایا گیا زخمیوں کو سندھ منتقل کیا گیا جبکہ لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے اور پولیس نے ایک قاتل کو گرفتار کر لیا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں