چمن(روزنامہ آواز ٹائمز) شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو افراد مولوی محمدطاہر اور عصمت اللہ زخمی ہوگئے ہیں، تفصیلات کے مطابق زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں.
چمن ضلع میںچوری، ڈکیتی کے بعد ہوائی فائرنگ کے مسئلے نے بھی سراٹھا لیا ہے، اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کو تمام ضروری اقدامات کرنے چاہیے اور ذمہ داروںکیخلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہوسکے.






