محمدعیسیٰ محمد حسنی ڈسٹرکٹ بیوروچف خاران مقرر

ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے محمد عیسیٰ محمد حسنی کو ڈسٹرکٹ بیوروچیف خاران مقرر کردیا۔

تمام سرکاری وغیرسرکاری نوٹ فرمائیں۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں