کوئٹہ، قائدآباد پولیس کا جواء کھیلنے والوں‌کیخلاف زبردست ایکشن، 27 جواگر گرفتار، لاکھوں‌روپے برآمد، ایس،ایچ، او محمدناصراعوان

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) قائدآباد پولیس کا جواء کھیلنے والوں‌کیخلاف زبردست ایکشن، 27 جواگر گرفتار، لاکھوں‌روپے برآمد کرلئے، ایس،ایچ، او محمدناصراعوان اور ایس آئی عادل شاہ اور دیگر عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے جواء کھیلنے والے 27 افراد کو گرفتار کرلئے اور جوئے پر لگائی گئی لاکھوں‌روپے نقد رقم بھی موقع پر برآمد کرلی اورملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا.

شہریوں‌نے جواء‌کیخلاف پولیس ایکشن کو سراہا ہے اور اسے بہترین عمل قرار دیا ہے، مزید انہوں‌نے امید ظاہر کی کہ اس طرح اقدامات پولیس مسلسل جاری رکھے گی تاکہ اس برائی کا خاتمہ ہو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں