جھل مگسی (روزنامہ آواز ٹائمز) جھل مگسی میں سولر چوری کے الزام میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیاگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزسب ڈویژن گنداواہ کے علاقے گہیلہ میں سولر چوری کی الزام میں گلاب لاشاری کو بورنگ مالکان احمد نامی شخص نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، لیویز نے مقدمہ درج کرکے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کوشش شروع کردی۔
اہم خبریں
حب ڈی ایچ او ڈاکٹر لیاقت علی رند کی ہدایت پر آگاہی پینا فلیکس آویزاں
حب کے عوام کے جائز حقوق کے لیے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کا بھرپور اظہارِ یکجہتی
پنجگور، مالی مشکلات کی وجہ سے کسی کا ٹیلنٹ ضائع نہ ہو، چاکر صدیق بلوچ
جھالاوان ہاؤس میں (پندرانی) زہری اور لہڑی قبائل کے خونی تنازعے کا تصفیہ، فریقین شیر و شکر ہوگئے
حب، بلوچ خان رند کالونی وارڈ نمبر 40 میں کونسلر اعظم خان رند کے فنڈز سے سیوریج لائن کا کام جاری
موٹرسائیکل چورگینگ کے 3 ملزمان، ملزمہ گرفتار جبکہ مغویہ کی کیس میں اہم پیش رفت کرلی، ایس ایچ او حب سٹی عبدالصمد زہری
صحبت پور میں ایک بار پھر سے چابی چور سرگرم – پولیس کی فوری ناکہ بندی اور چیکنگ کا سلسلہ جاری
میر علی اصغر زہری کا گڈانی سید برکت گوٹھ کا اہم دورہ، عوامی مسائل سنے اور حل کی یقین دہانی
کوئٹہ ویسٹ، نوحصار روڈ اغبرگ پر ون ویلنگ کے خلاف کارروائی، 10 افراد گرفتار، 25 چالان
اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی کی سربراہی میں حب شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری






