کوئٹہ،سریاب پل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز)سریاب پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،جیسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے شناخت کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں