کوئٹہ + چمن (ڈیلی آواز ٹائمز/قدرت اللہ اچکزئی) ثناءاللہ خان اچکزئی انتقال کرگئے، انَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے فرزندِ نوجوان ثناء اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اپنی رحمت و مغفرت سے نوازے اور تمام اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏼






