صحبت پور شہر میں ناجائز تجاوزات اور من مانے ریٹس کے خلاف سخت ایکشن

صحبت پور (ڈیلی آواز ٹائمز /محمدسلیمان گولہ) ڈپٹی کمشنر صحبت پور میڈم فریدہ ترین اور اسسٹنٹ کمشنر صحبت پور سیف الدین کھوسہ کی ہدایت پر نائب تحصیلدار صحبت پور دیدار علی گولہ نے اچانک بازار کا معائنہ کیا اور سیل کی گئی دکانیں بغیر اجازت کھولی گئیں جس پر دوبارہ دکانوں کو سیل کیا گیا بیکری اور کریانہ اسٹور کمیونیکیشن کمپنی دکان اور دودھ سبزی فروش و دیگر مختلف دکانیں سیل کی گئی ان کے ہمراہ پٹواری عطاء اللہ لانگو بابو عبدلصمد کھوسہ میونسپل کمیٹی صحبت پور و پولیس کے ہمراہ موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں