سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز) سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا، نیب وارنٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں اور اس کی تعمیل کا جائزہ لیں‌گے.

یادرہے کچھ وقت پہلے سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں‌پیش کرنے کا حکم دیدیا اور اس سلسلے میں مناسب فیصلہ آج‌ دیاجائیگا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ کسی شخص کو عدالتی احاطے سے کیسے گرفتار کیا جاسکتا ہے اور اس سلسلے میں‌رجسٹرار سپریم کورٹ سے پیشکی اجازت لینا ہوتا ہے، اس طر‌ح‌تو بڑا آسان ہوگا کہ کسی کو بھی عدالتی احاطے سے گرفتار کیا جائے .

یقینی بنائیں‌کوئی کارکن عدالت میں‌نہ آئے، یہ حکم بھی آج عدالت نے سماعت کے دوران دی دوسری جانب عمران خان کو پیش کرنے پر حکم جاری کردیا جائیگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں