صحبت پور، تین لاوارث لاشیں قانونی کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل

صحبت پور(ڈیلی آواز ٹائمز/غلام نبی دایو/محمدسلیمان)ۤ تین لاوارث لاشیں قانونی کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل میر ظہور حسین کھوسہ میموریل ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال صحبت پور میں موجود تین لاوارث لاشوں کے حوالے سے ہسپتال کی ضروری کارروائی اور تمام قانونی تقاضے مکمل کر ليے گئے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد تینوں لاشوں کو پولیس کی نگرانی میں سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام کارروائی قواعد و ضوابط اور متعلقہ قانونی طریقہ کار کے مطابق مکمل کی گئی صحبت پور لاوارث لاشیں ہسپتال سردخانہ قانونی کارروائی کے بعد منتقل کردی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں