اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز/سردارحمید) حکومت پاکستان خزانہ ڈویژن نے پٹرول کی قیمت میں12 روپے، ڈیزل کی قیمت 30 روپے، لائٹ ڈیزل کی قیمت 12 روپےاورمٹی تیل کی قیمت میںبھی 12 روپے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کردیا، کمی سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردی، اطلاق آج رات 12 بجےسے ہوگا.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






