کوئٹہ (شعبہ ہینڈبال/عبدالغفار خان) 34ویںنیشنل گیمز ہینڈبال ویمن، پاکستان واپڈا نے بلوچستان جبکہ ایچ،ای،سی نے کے پی کے کو شکست دیدی تفصیلات کے مطابق 34ویںنیشنل گیمز ہینڈبال ویمن کے سلسلے میں2 میچیز کھیلے گئے پہلا میچ پاکستان واپڈا ٹیم نے39 جبکہ بلوچستان ٹیم نے 6 سکور کئے اس طرحیہ پہلا میچ پاکستان واپڈا ٹیم نے جیت لی.
34ویںنیشنل گیمز ہینڈبال ویمن کے سلسلے میںدوسرا میچ ایچ، ای، سی اور کے پی کے کے درمیان کھیلا گیا اس میچ میںایچ، ای، سی نے 26 جبکہ کے، پی، کے نے 6 سکور کئے اور اس طرحایچ، ای، سی نے میچ اپنے نام کرلیا.







