34ویں‌نیشنل گیمزباکسنگ،ساتویں‌سیشن میں مختلف کیٹگریز میں‌12 مقابلوں‌کا انعقاد کیا گیا

کوئٹہ (شعبہ باکسنگ/زلان خان)34ویں‌نیشنل گیمزباکسنگ،چوتھے روز ساتویں‌سیشن کے سلسلے میں ابرارحسین باکسنگ ہال ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں‌کرنل (ر) ناصر اعجاز تنگ، آرگنائزنگ سیکرٹری اور سیکرٹری جنرل پاکستان باکسنگ فیڈریشن،صوبائی صدر باکسنگ ایسوسی ایشن حاجی صادق خان اچکزئی، آرگنائزنگ سیکرٹری کوئٹہ حافظ آغا کی زیرنگرانی مقابلوں‌کا انعقاد کیا گیا۔

کوارٹرفائنل مین کیٹگری 67Kg-71Kg میں
1. عدنان بٹ (پنجاب) نے عثمان (ریلوے)
2. شہاب خان (نیوی) نے محمد فیضان (کے پی)
3. احسان اللہ (واپڈا) نے شہریار خان (پولیس)
4. سعیدانور (آرمی) نجیب اللہ (ایچ، ای، سی) کو شکست دیدی

کوارٹرفائنل مین کیٹگری 71Kg-75Kg میں
1. سالار عابد (پی اے ایف) نے زبیراحمد (سندھ)
2. سیف المنان (آرمی)نے محمد ایوب (پولیس)
3. اسرارخان (ایچ، ای، سی) نے اسداللہ (واپڈا)
4. تنویراحمد (آرمی) نے محبوب اللہ (بلوچستان) کو شکست دیدی

کوارٹرفائنل مین کیٹگری 75Kg-80Kg میں

1. بلاول ضیاء (آرمی) نے احسان اللہ (ایچ، ای، سی)
2. کلیم اللہ (ریلوے) نے محمد سلیم (سندھ)
3. امیرخان (واپڈا) نے مقیم (بلوچستان)
4. اجمل پٹھان (پی اے ایف) نے عصمت اللہ (پولیس) کو شکست دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں