کوئٹہ (شعبہ فٹبال/صدام الکوزئی) 34ویںنیشنل گیمز فٹبال کے سلسلے میںآج دو میچیز کھیلے گئے، پہلا میچ پاک آرمی اور واپڈا کے درمیان کھیلا گیا جو پاکستان آرمی نے واپڈا کو 3:0 سے شکست دیدی .
34ویںنیشنل گیمز فٹبال کے سلسلے میںآج کا دوسرا میچ پاکستان نیوی اور بلوچستان کے درمیان کھیلا گیا جو پاکستان نیوی نے بلوچستان کو 2:1 سے شکست دیدی.
پوائنٹ کے حساب سے بلوچستان اور پاک آرمی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.







