کوئٹہ (شعبہ بیڈمنٹن/عبدالغفارخان) 34ویںنیشنل گیمز بیڈمنٹن مین اینڈ ویمن، 20 مقابلوںکا انعقاد کیا گیا، جس کا نتیجہ درج ذیل ہے.
مین سنگل کوارٹر فائنل
مراد علی (کے پی) نے طیب شفیق (ایچ، ای، سی) کو 21-8, 19-21, 21-14 سے
شعیب ریاض (آرمی) نے مقیط طاہر کو 21-17, 17-21, 21-18 سے
انجم بشیر (آرمی) نے عمر جہانگیر (کے پی) کو 21-16, 21-3 سے
عرفان سعید (واپڈا) نے ابوزر رشید (پی بی) کو 21-17, 21-19 سے شکست دیدی
ویمن سنگل کوارٹر فائنل
غزالہ صدیق (واپڈا)نے امارہ اشتیاق کو 19-21, 21-11, 21-16 سے
زبیرا اسلام (پی بی) نے زینب عظم (ایچ، ای، سی) کو 21-10, 21-15 سے
روشین اعجاز (سندھ) نے علجا طارق (آرمی) کو 21-9, 21-7 سے
ماہور شہزاد (واپڈا) نے سحر مجید کو 21-2, 21-3 سے شکست دیدی
مین ڈبل کوارٹر فائنل
راجا حسنین اور راجا زولقرنین (آرمی) نے مراد علی اور فضل الرحمٰن (کے پی) کو 21-15, 21-13 سے
عرفان سعید اور عظمی سرور (واپڈا) نے شاہزیب شبیر اور عبدالرئوف (پی بی) کو 21-14, 21-12 سے
انجم بشیر اور یاسر علی (آرمی) نے دانیال شہزاد اور عمرجہانگیر (کے پی) کو 21-8, 21-15 سے
محمد علی لاروش اور اویس زاہد (واپڈا) نے امریز خالد اور آشان تنویر (ایچ، ای، سی) کو 21-17, 22-20 سے شکست دیدی
ویمن ڈبل کوارٹر فائنل
ماہورشہزاد اور غزالہ صدیق (واپڈا) نے فریال اور خدیجہ ناصر کو 21-8, 21-13 سے
عمامہ عثمان اور منال طارق (آرمی) نے روشین اعجاز اور مریم اعوان (سندھ) کو 5-4 retired hurt سے
امارہ اشتیاق اور علجہ طارق (آرمی) نے زبیرہ اسلام اور کنزل ایمان (پی بی) کو 23-21, 21-11 سے
صائمہ وقاص اور خضرا رشید (واپڈا) نے نور اور اقراء (کے پی) کو 21-5, 21-6 سے شکست دیدی
مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل
محمدعلی لاروش اور غزالہ صدیق (واپڈا) نے جلیس خان اور زینب اعظم کو 21-10, 21-14 سے
شعیب ریاض اور منال طارق (آرمی) نے عبدالمنان اور کنزالایمان (پی بی) کو 21-17, 21-15 سے
ابوضر رشید اور زبیرا اسلام (پی بی) نے عظیم سرور اور صائمہ وقاص (واپڈا) کو 16-21, 21-18, 21-16 سے
راجا حسنین اور امارہ اشتیاق (آرمی) نے آشان تنویر اور کائنات رئیس (ایچ، ای، سی) کو 21-13, 21-11 سے شکست دیدی






