34ویں‌نیشنل گیمز باکسنگ، نہم سیشن میں‌17 مقابلوں کا انعقاد، نتیجہ جاری

کوئٹہ (شعبہ باکسنگ/زلان خان) 34ویں‌نیشنل گیمز باکسنگ کے سلسلے میں آج چوتھے روز نہم سیشن ابرارحسین باکسنگ ہال ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں‌کرنل (ر) ناصر اعجاز تنگ، آرگنائزنگ سیکرٹری اور سیکرٹری جنرل پاکستان باکسنگ فیڈریشن،صوبائی صدر باکسنگ ایسوسی ایشن حاجی صادق خان اچکزئی، آرگنائزنگ سیکرٹری کوئٹہ حافظ آغا کی زیرنگرانی مقابلوں‌کا انعقاد کیا گیا۔

سیمی فائنل مین کیٹگری 46Kg-48Kg میں
1. محمدایوب (پی اے ایف) نے تابش (سندھ)
2. زوہیب رشید (نیوی) نے محمدفہیم (آرمی)
3. عطاء اللہ (واپڈا) نے حزبان (سندھ)
4. ساجد رشید(نیوی) طلحہ (آرمی) کو شکست دیدی)

سیمی فائنل ویمن کیٹگری 45Kg-48Kg میں
1. نمرا (واپڈا) نے سحرش شہزاد (پی اے ایف)
2. ہمنا ممتاز (ایچ ای سی) نے نتاشا عروج (نیوی) کو شکست دیدی

سیمی فائنل مین کیٹگری 51Kg-54Kg میں
1. محمدقاسم (آرمی) نے جلال الدین (واپڈا)
2. نورعلی (بلوچستان) نے سماما رحما (پنجاب) کو شکست دیدی

سیمی فائنل مین کیٹگری 54Kg-57Kg میں
1. نقیب اللہ (واپڈا) نے عصمت اللہ (ایچ ای سی)
2. زاکر حسین(آرمی) نے سکندر مرزا (پولیس) کو شکست دیدی

سیمی فائنل ویمن کیٹگری 48Kg-50Kg میں
1. سحر عاطف (آرمی) نے ثناء عاطف (پنجاب)
2. بشرا اختر (پی اے ایف) نے مریم (نیوی) کو شکست دیدی

سیمی فائنل مین کیٹگری 57Kg-60Kg میں
1. شہاب الدین (پی اے ایف) نے کلیم (واپڈا)
2. ابراہیم (آرمی) نےتبارک اللہ (نیوی) کو شکست دیدی

سیمی فائنل مین کیٹگری 60Kg-63Kg میں
1. کامران عبدالوہاب (پی اے ایف) نے محمداعجاز (کے پی)
2. ابرار علی (آرمی) نےفیصل حنیف (نیوی) کو شکست دیدی

سیمی فائنل ویمن کیٹگری 50Kg-52Kg میں
1. خالدہ بی بی (بلوچستان) نے ثانیہ مصطفیٰ (پنجاب) کو شکست دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں