کراچی، عبدالکریم چانڈیو، ڈسٹرکٹ بیوروچیف ضلع کیماڑی مقرر

روزنامہ آواز ٹائمز کراچی کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے عبدالکریم چانڈیو کو ڈسٹرکٹ بیوروچیف ضلع کیماڑی (کراچی) مقرر کردیا، تمام سرکاری وغیرسرکاری ادارے نوٹ فرمائیں۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں