کوئٹہ (شعبہ بیڈمنٹن/عبدالغفارخان) 34ویںنیشنل گیمز بیڈمنٹن مین فائنل کے پی کے مراد علی نے فائنل جیت لیا، مراد علی نے دوسری مرتبہ نیشنل گیمز میںگولڈ میڈل حاصل کیا ہے پہلے بھی 33 ویںنیشنل گیمز میں مراد علی نے گولڈ میڈلسٹ تھے، مراد علی (کے پی) نے انجم بشیر (آرمی) کو 15-21, 21-17, 21-16 سے شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لی.
ویمن سنگل سیمی فائنل
ماہوور شہزاد (واپڈا) نےغزالہ صدیق (واپڈا) کو14-21, 21-14, 21-14 سے شکست دیدی .
مین ڈبل سیمی فائنل
عرفان سعید اور عظیم سرور (واپڈا) نے انجم بشیر اور یاسر علی (آرمی) کو 21-15, 21-14 سے شکست دیدی .
ویمن ڈبل سیمی فائنل
ماہورشہزاد اور غزالہ صدیق (واپڈا) نے عمامہ عثمان اور منال طارق (آرمی) کو 21-16, 21-19سے
صائمہ وقاص اور خضرا رشید (واپڈا) نے عمارہ اشتیاق اور علجہ طارق (آرمی) کو 13-2 retired hurt (علجہ طارق)سے شکست دیدی .
مکسڈ ڈبل سیمی فائنل
محمد علی لاروش اور غزالہ صدیق (واپڈا) نے راجا حسنین اور عمارہ اشتیاق (آرمی) کو 18-21, 21-17, 21-9ے شکست دیدی .
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب








