کوئٹہ(شعبہ والی بال/صدام الکوزئی) 34ویںنیشنل گیمز والی بال فائنل، واپڈا نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا تفصیلات کے مطابق 34ویںنیشنل گیمز والی بال فائنل میںواپڈا نے ائیرفورس کو شکست دیکر فائنل جیت لی اور گولڈ میڈل حاصل کرلی اور ائیرفورس دوسرے نمبر پر رہااور سلور میڈل حاصل کرلیا جبکہ نیوی تیسری پوزیشن حاصل کرنے میںکامیاب رہی اور برانز میڈل حاصل کرلی.
34ویںنیشنل گیمز والی بال ویمن فائنل میںواپڈا نے آرمی کو 3:1 سے شکست دیکر فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلی اور آرمی دوسرے نمبر پر رہا اور سلور میڈ ل حاصل کرلیا جبکہ ایچ، ای، سی تیسری پوزیشن حاصل کرنے میںکامیاب رہی اور برانز میڈل حاصل کرلی.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمزکراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






