کوئٹہ(شعبہ ہاکی/راجا جنید جنجوعہ)34ویںنیشنل گیمز ہاکی ویمن، واپڈا نے فائنل میںآرمی کو 3 صفر سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق 34ویںنیشنل ویمن ہاکی کے سلسلے میںفائنل میچ واپڈا اور آرمی کے درمیان کھیلا گیاجو واپڈا نے صفر کے مقابلے میںآرمی کو 3 گول سے شکست دیکر گولڈ میڈل حاصل کرلیا، آرمی دوسرا نمبر حاصل کرنے میںکامیاب رہا اور سلورمیڈل حاصل کرلیا .
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






