کوئٹہ (شعبہ فٹبال/صدام خان الکوزئی) 34ویں نیشنل گیمز فٹبال، پاکستان پولیس نے فائنل جیت لی تفصیلات کے مطابق پاکستان پولیس چمپئین فٹبال کے چمپئین بن گئی، 34 ویںنیشنل گیمز فٹبال کے سلسلے میںفائنل میچ پاکستان پولیس اور پاکستان ائیرفورس کے درمیان کھیلا گیا، پاکستان پولیس نے پاکستان ائیرفورس کو صفر کے مقابلے میں3 گول سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کردی، پاکستان ائیرفورس نے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میںکامیابی حاصل کرلی جبکہ میزبان ٹیم بلوچستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، میچ کے مہمان خصوصی ایڈیشنل آئی جی جواداحمد ڈوگر اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر میجر کاشف تھے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






