25 مئی کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں‌فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد+ کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز/عبدالباسط ترین) 25 مئی کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں‌فیصلہ ہوگیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 روز سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر اور نوٹیفکیشن کا پتہ چل گیا، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر اور نوٹیفکیشن جعلی ہے جس کی وفاقی حکومت نے تصدیق کردی، 25 مئی کو عام تعطیل یا چھٹی نہیں‌ہوگی.

یادرہے گزشتہ 2 روز سے یہ بحث چل رہا تھا کہ 25 مئی کو عام تعطیل یعنی سرکاری دفاتر میں‌چھٹی ہوگی یا نہیں‌جس کا آج فیصلہ ہوگیا، اور وفاقی حکومت نے وضاحت دیدی کہ 25 مئی کو عام تعطیل یا سرکاری دفاتر میں‌چھٹی نہیں ہوگی.

بلکہ 25 مئی کو یوم تکریم شہداء پاکستان منائی جائیگی اور چھٹی ہرگز نہیں‌ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں