34 نیشنل گیمزجوڈو، پہلے روز آرمی 3 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر

کوئٹہ(شعبہ جوڈو) 34 نیشنل گیمزجوڈو کے سلسلے میں پہلے روز أرمی کے کھلاڑی تین گولذاورایک سلورمیڈل جیت کرچھائے رہے مینز50 کے جی کیٹیگری میں أرمی نے گولڈ۔نیوی سلوراورواپڈااورپنجاب نے برونزمیڈلزحاصل کئے۔۔اوپن کیٹیگری میں أرمی نے گولڈ۔ایچ ای سی سلور اورریلوے اورکے پی کے نے برونزمیڈلزاپنے نام کئے۔۔خواتین کی 40 کے جی میں أرمی نے گولڈ۔۔ایچ ای سی سلورجبکہ واپڈااوربلوچستان نے برونز میڈلزجیتے خواتین کی اوپن ویٹ کیٹیگری میں واپڈا نے گولڈ۔أرمی نے سلورجبکہ پولیس اوربلوچستان نے برونز میڈلزجیت لئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں