کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹاائمز)پارکنگ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق حاجی غیبی روڈ پر واقع کار پارکنگ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ایک شخص جھلس کر زخمی جنھیں ایدھی ایمبولینس کے زریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا
1) محمد زاہد ولد نیک محمد قوم بڑیچ عمر 18 سال سکنہ حاجی غیبی روڈ (زخمی)
2) عبدالقاہر ولد عبدالعلی قوم بڑیچ سکنہ حاجی غیبی روڈ (جاں بحق)






