کوئٹہ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹرنورمحمدقاضی کی کارکردگی بہترین قرار

کوئٹہ(شعبہ ہیلتھ/داؤد الرحمٰن) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹرنورمحمدقاضی کی کارکردگی بہترین قرار دیا گیا تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت بلوچستان وقاص علی محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر نور محمدقاضی کو بہترین کارکردگی اور ان کے خدمات کے اعتراف پر تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کردیا.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں