34ویں‌نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس، پاک آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کوئٹہ (شعبہ ٹیبل ٹینس/نعمت اللہ)34ویں‌نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس، پاک آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، تفصیلات کے مطابق 34 ویں‌نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس کے سلسلے میں‌2 سیمی فائنل کھیلے گئے، پہلا سیمی فائنل پاک آرمی اور ریلوے کے درمیان کھیلا گیا پاک آرمی نے ریلوے کو 3:0 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.

34 ویں‌نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس کے سلسلے میں‌دوسراسیمی فائنل پاکستان واپڈا اور ایچ، ای، سی کے درمیان کھیلا گیاجو پاکستان واپڈانے بھی ایچ، ای، سی کو 3:0 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، 34ویں‌نیشنل گیمز ٹیبل ٹینس فائنل پاک آرمی اور واپڈا کے درمیان کھیلا جائیگا.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں