34ویں‌نیشنل گیمز باسکٹ بال، پاک آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کوئٹہ (شعبہ باسکٹ بال/عبدالغفارخان) 34ویں‌نیشنل گیمز باسکٹ بال، پاک آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تفصیلات کے مطابق 34ویں‌نیشنل گیمز باسکٹ بال کے سلسلے میں‌آج دو سیمی فائنل کھیلے گئے.

34ویں نیشنل گیمز باسکٹ بال کے سلسلے میں پہلا سیمی فائنل پاک آرمی اور ائیرفورس کے درمیان کھیلا گیا جو پاک آرمی نے ائیرفورس کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.

34ویں نیشنل گیمز باسکٹ بال کے سلسلے میں‌دوسرا سیمی فائنل واپڈا اور پنجاب کے درمیان کھیلا گیا اور واپڈا نے پنجاب کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں