34ویں‌نیشنل گیمز سکواش ویمن آرمی جبکہ مین واپڈا نے فائنل اپنے نام کرلیا

کوئٹہ(شعبہ سکواش/نعمت اللہ) 34ویں‌نیشنل گیمز سکواش ویمن آرمی جبکہ مین واپڈا نے فائنل اپنے نام کرلیا تفصیلات کے مطابق 34ویں‌نیشنل گیمز کے مردوخواتین کے سکواش کے فائنل آرمی اور واپڈا نے اپنے نام کرکے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ آرمی اور واپڈا نے سلور میڈل بھی اپنے نام کر لیا تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں جاری مرد وخواتین کے اسکوائش فائنل کے مقابلے گزشتہ روز منعقد ہوئے ۔مردوں کے ایونٹ کا فائنل میچ آرمی اور واپڈا کے درمیان کھیلا گیا جو واپڈا نے ایک کےمقابلے میں دو سیٹ سےجیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا آرمی سلور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا قبل ازیں ویمن اسکوائش کا فائنل آرمی اور واپڈ ا کے درمیان وا جو آرمی نے سٹریٹ دو سیٹ سے واپڈا کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا واپڈا سلور میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں