بولان، ڈاکؤوں اور لیویز کے درمیان فائرنگ، ایک لیویز اہلکار زخمی

بولان(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/حافظ امداد) ڈاکؤوں اور لیویز کے درمیان فائرنگ، ایک لیویز اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق بولان کے تحصیل بھاگ کے پولیس تھانہ کی حدود گوٹھ فتوانی میں لیویز فورس اور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مشترکہ کاروائی، کاروائی کے دوران ڈاکؤوں اور لیویز فورس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے تبادلے میں‌ایک لیویز اہلکار زخمی ہوگیا، زخمی لیویز اہلکار کو سول ہسپتال بھاگ منتقل کردیا گیا جس سے ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں