اسلام آباد+ پشاور (روزنامہ آواز ٹائمز) اسد قیصر کے موجودگی میںپرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن وسابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارٹی کے صوبائی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اس موقع پر قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اسدقیصر بھی موجود تھے، اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مزمت کرتا ہو اور پہلے بھی اس کی مزمت کرچکا ہوں، کچھ دنوںسے ملکی حالات پر گہری نظر تھا آج پی ٹی کے صوبائی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں.






