کوئٹہ، قمبرانی روڈ کیچی بیگ میں کنویں‌میں‌گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز) قمبرانی روڈ کیچی بیگ، بادیزئی ٹاؤن میں کنویں‌میں‌گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ کیچی بیگ، بادیزئی ٹاؤن کنویں میں گِرنے سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے، جن کی میتیں ایدھی ایمبولینسیز کے ذریعے سول ہسپتال کرکے بعدازاء گھر منتقل کردی گئی.
جاں بحق افراد کے نام
1) حمید خان ولد محمد علی
2) محمد یوسف ولد محمد علی
3) محمد علی
4) خاتون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں