دکی، رئیسانی محلہ میں‌بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان امین اللہ جاں‌بحق

دکی(ڈسٹرکٹ بیوروچیف/عصمت اللہ ترین) رئیسانی محلہ میں‌بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان امین اللہ جاں‌بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق رئیسانی محلہ میں بجلی کرنٹ لگنے سےنوجوان امین اللہ ولد عبد الرؤف قوم شادوزئی سکنہ رئیسانی محلہ جاں بحق ہوگیا، لاش سول ہسپتال دکی منتقل کرکے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں