گوادر (روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ ڈیولپمینٹ) بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا، وفاقی سے بھی سفارش کردی، صوبائی حکومت کے مطابق گوادر میں سروسز، ایکسائز ٹیکس اور جائیداد کی منتقلی پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا، بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت سے گوادر کو بھی ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش کی ہے، صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ضلع گوادر کو سپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ قرار دے۔
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






