کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ کرائم) ہزار گنجی میںفائرنگ، خاتون جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میںفائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں، ہزارگنجی میں جھگیوں پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا ہے،
زخمیوں اور نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعے کی مزیدتفتیش پولیس کررہی ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






