گوادر+ایبٹ آباد(روزنامہ آواز ٹائمز/شعبہ ڈیولپمینٹ) چینی وفد نے CPEC کیمپ کی عمارت AUST کے حوالے کر دی، پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 72 ویں سالگرہ اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا روڈ اینڈ برج کارپوریشن (سی آر بی سی) کے ایک وفد نے دورہ کیا۔
ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (AUST) حویلیاں۔ وفد نے ہزارہ موٹروے پر چینی کیمپ کی عمارت AUST کے حوالے کی۔ وفد کی قیادت ڈپٹی جنرل منیجر سی آر بی سی پاکستان لیو چونگ کر رہے تھے۔ جنرل پروجیکٹ مینیجر وانگ ہوئی.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آواز ٹائمز کراچی
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آواز ٹائمز حب






